• news

مسرت مصباح امریکہ میں دی میک اپ شو میں حصہ لیں گی

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف بیوٹیشن مسرت مصباح آج امریکہ میں دی میک اپ شو 2018ء میںحصہ لیںگی۔یادرہے کہ مسرت مصباح نے حلال میک اپ پراڈکٹ کو متعارف کراکر بین الاقوامی شہرت حاصل کی ہے ۔اس سے قبل و ہ اپناکنونشن میںشرکت کرچکی ہیں۔ مسرت مصباح کا کہنا تھا کہ اپنا کانفرنس کی کامیابی کے بعد دی میک اپ شو میں شرکت کرنا اعزاز ہے۔

ای پیپر-دی نیشن