رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں برآمدات کا حجم تین ارب 70 کروڑ ڈالر رہا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں برآمدات کا حجم تین ارب 70 کروڑ ڈالر رہا ادارہ شماریات کے مطابق پہلے دو ماہ میں تجارتی خسارہ 6 ارب 20 کروڑ ڈالر رہا رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں درآمدات کا حجم 9 ارب 80 کروڑ ڈالر رہا۔