• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
oاور ان کے حق میں بھی اللہ کا قول ان امتوں کے ساتھ پورا ہوا جو ان سے پہلے جنوں انسانوں کی گزر چکی ہیں۔ یقیناً وہ زیاں کار ثابت ہوئے oاور کافروں نے کہا اس قرآن کو سنو ہی مت اور بیہودہ گوئی کرو، کیا عجب کہ تم غالب آجائو o پس یقیناً ہم ان کافروں کو سخت عذاب کا مزہ چکھائیں گے اور انہیں ان کے بدترین اعمال کا بدلہ ضرور دیں گےo
سورۃحم السجدہ(آیت :25تا 27)

ای پیپر-دی نیشن