• news

لاہور: ٹوکن شارٹ ہونے پر جہانگیر ترین کے بیٹے کا چالان

لاہور (آن لائن) ٹوکن شارٹ ہونے پر علی ترین کا چالان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکن شارٹ ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کا چالان کر دیا گیا۔ ٹریفک اہلکار نے علی ترین کو روکا اور ٹوکن شارٹ ہونے پر چالان کر کے رسید تھما دی۔

ای پیپر-دی نیشن