• news

اے پی این ایس کا یوم عاشور پر چھٹی کا اعلان

کراچی (پ ر) آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے یوم عاشور کے موقع پر 21 ستمبر بروز جمعہ کو اخبارات کیلئے تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس لئے بروز ہفتہ 22 ستمبر کو صبح کے اخبارات جبکہ 21 ستمبر بروز جمعہ کو شام کے اخبارات شائع نہیں ہونگے تاہم اگر شام کے اخبار چاہیں تو بروز ہفتہ 22 ستمبر کو اپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن