• news

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی ترک تاجروں کو گوادر میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے ملکی ترقی کیلئے ترکی سے تعلق رکھنے والے کاروباری حضرات کو گوادر میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوست ملک ترکی کی پاکستان میں سرمایہ کاری سے دونوں ممالک کی ترقی اور خوشحالی میں نمایاں بہتری آئے گی ان خیالات کا اظہار چیئرمین سینٹ نے منگل کوترکی سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹرین اور کاروباری حضرات سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن