• news

حضرت عمرفاروق ؓنے عدل و انصاف کی لازوال مثالیں قائم کیں: نصیر احمد قادری

فیروزوالہ ( نامہ نگار ) جمعیت علما کونسل شاہدرہ کے زیر اہتمام جامع مرکزی مسجد لیبک یا رسول اللہ کامران پارک میں حضرت عمر بن خطاب ؓکے یوم شہادت کے سلسلہ میںسالانہ کانفرنس ہو ئی ، جس میں جمعیت علما کونسل کے رہنما علامہ نصیر احمد قادری ، مفتی علامہ علی زین ، مولاناذبیح اللہ قادری ، علامہ غلام حسین نوری ودیگر علمانے کہا کہ سیدنا حضرت عمرفاروق ؓنے عدل و انصاف کی لازوال مثالیں قائم کیں۔

ای پیپر-دی نیشن