• news

چینی مصنوعات پر نئے امریکی محصولات سے ہماری کمپنیاں متاثر ہوں گی: جاپانی وزارت خارجہ

ٹوکیو (اے پی پی)جاپانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکومت کی طرف سے چین کی مصنوعات پر نئے محصولات سے چین میں کاروبار کرنے والی جاپانی کمپنیوں کیلئے مزید مشکلات پیدا ہو جائیں گی۔ وزارتِ خارجہ کے مطابق اِس وقت دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت چین میں تقریباً 32 ہزار جاپانی کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔بہت سی کمپنیاں اپنی مصنوعات چین میں تیار کرتی ہیں جہاں لاگتیں نسبتاً کم ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن