• news

پاکستان عالمی جوہری تونائی ایجنسی کے بورڈ کا رکن منتخب

ویانا (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ کا رکن منتخب ہو گیا۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا اجلاس ویانا میں ہوا۔ چیئرمین اٹامک انرجی کمشن محمد نعیم کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان کو جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا دو سال کیلئے رکن متنخب کیا گیا۔
منتخب

ای پیپر-دی نیشن