• news

سوئٹزرلینڈ کے شمال مشرقی علاقے میں ریفرنڈم، برقعہ پر پابندی کا مطالبہ

جینوا (اے ایف پی) سوئٹزرلینڈ کے شمال مشرقی علاقے ’’سینٹ گیلن‘‘ میں ریفرنڈم کے دوران شہریوں کی دوتہائی اکثریت نے برقعہ پر پابندی کے حق میں ووٹ دیا۔ یاد رہے فرانس اور ڈنمارک میں برقعہ پر پہلے ہی پابندی ہے۔ ادھر اسلامک سنٹرل کونسل کے رہنمائوں نے مسلمان خواتین سے کہا کہ وہ برقعہ نہ چھوڑیں اگر ضرورت پڑی تو قانونی راستہ اختیار کیا جائے گا۔ ملک کے اندر مسلمانوں کی آبادی 5 فیصد ہے۔

ای پیپر-دی نیشن