• news

پرنس آف سکردو راجہ جلال حسین کو گورنر گلگت بلتستان مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پرنس آف سکردو راجہ جلال حسین کو گورنر گلگت بلتستان مقرر کر دیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کی سفارش پر راجہ جلال حسین کو گورنر مقرر کیا۔ راجہ جلال حسین گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کے صدر ہیں۔
راجہ جلال

ای پیپر-دی نیشن