• news

دوسرا آل پاکستان چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کا یکم اکتوبر سے آغاز

لاہور ( سپورٹس رپورٹر ) دوسرا آل پاکستان چیف آف نیول سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ 1 تا 7 اکتوبر نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیکنیکل آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن لیفٹیننٹ کرنل رمحمد آصف ناز کھوکھر آرگنائزنگ سیکرٹری جبکہ سابق انٹرنیشنل ٹیکینکل آفیشل محمد شفیق بھٹی ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کے فرائض انجام دینگے۔

ای پیپر-دی نیشن