• news

بلاول بھٹو کل بھلوال جائیں گے

بھلوال (نامہ نگار) بلاول بھٹو زرداری جمعرات کو بھلوال آئیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر نعمان اللہ مہوٹہ کے مطابق بلاول بھٹو جمعرات یا جمعہ کو بھلوال آئیں گے وہ یہاں کارکنوں سے ملاقات کرنے کے علاوہ میڈیا کے نمائندوں سے بھی بات چیت کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن