• news

مسلم لیگ(ن) کے دور حکومت میں 909 مریضوں کا مفت علاج کرایا گیا: سینٹ کمیٹی

اسلا م آباد (آئی این پی ) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کو وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بریفنگ میں بتایا گیا ہے مسلم لیگ (ن) کے دور حکومت میں کہ 2016 سے 2018 تک وزیر اعظم پروگرام کے تحت 909افراد کا مفت علاج کرایا گیاجس پر تقریباً 2ارب خرچ ہوئے ، بلوچوں کی شکایات نمٹانے پر تحقیقات حکم دیا گیاہے۔

ای پیپر-دی نیشن