• news

کیمبرج مدرسۃ البنات ہائر سیکنڈری سکول کے انٹرمیڈیٹ طلبہ کی شاندار کارکردگی

لاہور (پ ر) آل پاکستان گورنمنٹ سیکنڈری سکولز ہیڈ ماسٹر فیڈریشن کے مرکزی صدر معلم رہنما محمد امیر الدین خان کے اعلامیہ کے مطابق کیمبرج مدرسۃ النبات ہائر سیکنڈری سکول 15 لیک روڈ لاہور کا انٹرمیڈیٹ کا نتیجہ گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی شاندار نتیجہ رہا ہونہار طالبہ سعدیہ رفیق نے پہلی حفصہ رزاق نے دوسری اور عمارہ آصف نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ای پیپر-دی نیشن