وزیراعظم بغیر پروٹوکول پشاور ائر پورٹ سے وزیراعلیٰ ہاﺅس پہنچے
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان خیبر پی کے حکومت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان بغیر پروٹوکول پشاور ائر پورٹ سے وزیراعلی ہاﺅس گئے۔ وزیراعظم نے گورنر اور وزیراعلی خیبر پی کے کو ائر پورٹ آنے سے روک دیا وزیراعظم نے وزیراعلی ہاﺅس میں سب سے اجازت لی اور چلے گئے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کے شرکاءکی تواضع صرف چائے سے کی گئی۔
بغیر پروٹوکول