• news

شرائطپوری ہونے تک نیلم جہلم منصوبے پر دستخط نہیں کریں گے: فاروق حیدر

مظفر آباد (صباح نیوز) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ حکومت کی قربانی دے سکتے ہیں لیکن پاکستان کے مفادات پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے پاکستان سے ہماری دل لگی نہیں عشق ہے نیلم جہلم پراجیکٹ کے معاہدے پر اس وقت تک دستخط نہیں کریں گے جب تک ہماری شرائط پر اتفاق نہیں ہو جاتا مظفر آباد اور وادی جہلم میں زندگی رواں رکھنے کیلئے ضروری ہے کہ کوہالہ پراجیکٹ کے ڈیزائن پر نظرثانی کی جائے موجودہ شکل میں یہ کسی صورت قابل نہیں وٹر یوزج چارجز کو رائلٹی کے برابر کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کے قتل عام کیلئے جواز فراہم کرنا تھا نیلم جہلم پراجیکٹ پر واپڈا نے آزاد کشمیر حکومت کی مکمل حمایت کی۔

ای پیپر-دی نیشن