پنجاب: اسلحہ لائسنس کمپیوٹرائز کرنے کی تاریخ میں 31اکتوبر تک توسیع
لاہور (خصوصی رپورٹر) حکومت نے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائز کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک کمپیوٹرائزڈ کر دی ،مقررہ تاریخ تک توسیع نہ کروانے والوں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پنجاب بھر میں ایسے تمام افراد جن کے پاس کسی بھی قسم کا اسلحہ موجود ہے اور ان کا لائسنس بنا ہوا ہے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائز کروائیں تاکہ ناجائز اسلحہ کی روک تھام کی جا سکے۔