• news

معانقے کی کوشش پر ملا لہ کی والدہ نے شہزادہ ہیری کی سرزنش کی: برطانوی میڈیا کا دعویٰ

لندن(صباح نیوز)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شہزادہ ہیری نے غلطی سے ملالہ یوسف زئی کے ساتھ بھی معانقہ کی کوشش کی تھی جس پر ملالہ کی والدہ نے ان کی سرزنش کی تھی۔برطانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے یہ غلطی 2014میں خیراتی تقریب کے دوران کی تھی جو لندن کے ویمبلے ارینا میں منعقد کی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن