• news

برطانوی وفد کی ملاقات، سپریم کورٹ نے اقلیتوں اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے کام کیا : جسٹس ثاقب

اسلام آباد(آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے برطانوی وفد نے لارڈ پال ایلٹن کی سربراہی میں ملاقات کی، چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ نے اقلیتوں اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے کام کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن