ایل پی جی کی درآمد پر 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
اسلام آباد (صباح نیوز) حکومت نے ایل پی جی کی درآمد پر عائد 5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کر دی ہے۔ وزارت پیٹرولیم نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل پی جی کی در آمد پر سیلز ٹیکس کی شرح بھی کم کردی گئی اور اسے کم کر کے 10 فیصد کردیا گیا ہے۔
ڈیوٹی