• news

پشاورمیں بھی بے نامی اکاﺅنٹ، مکان سے کروڑوں کی ٹرانزیکشن رسیدیں برآمد

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) ایف آئی اے نے پشاور میں بھی بے نامی اکاﺅنٹ کا کھوج لگا لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر بننے والی جے آئی ٹی نے اکاﺅنٹس کی نشاندہی کی تھی۔ مختلف بنکوں میں سیف الدین کے نام پر اکاﺅنٹس کھولے گئے۔ مال روڈ پشاور پر مکان سے سیف الدین کے نام پر کروڑوں روپے کے ٹرانزیکشن کی رسیدیں برآمد کرلی گئیں۔
بے نامی اکاﺅنٹ

ای پیپر-دی نیشن