• news

;سعودی عرب میں پہلی بار ایک خاتون بنک چیئرمین تعینات

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو بنک چیئرمین کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا عرب میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی خاتون لبنیٰ العلیان سعودی برطانوی بنک کی چیئرمین مقرر ہوئیں اس سے قبل لبنیٰ سعودی ہالینڈ بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی رکن تھیں وہ 40 کمپنیوں پر مشتمل العلیان فنانس کی سی ای او بھی رہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن