• news

پاکستان میں 18 عالمی این جی اوز کو آپریشن بند کرنے کا حکم

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومت پاکستان نے 18 عالمی این جی اوز کو آپریشن بند کرکے ملک سے نکل جانے کا حکم دیدیا ”ایکشن ایڈ“ کے کنٹری ڈائریکٹر عبدالخالق نے بتایا کہ وزارت داخلہ کی طرف سے نوٹس موصول ہو گئے ہیں جس میں کوئی وجہ نہیں بتائی گئی وزارت داخلہ کے ایک عہدیدار کے حوالے سے عبدالخالق نے بتایا کہ 18 این جی اوز کی اپیلیں مسترد کر دی گئی ہیں۔
حکم

ای پیپر-دی نیشن