• news

;وفاقی حکومت نے سیکرٹری اطلاعات احمد نواز سکھیرا کو تبدیل کر دیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)وفاقی حکومت نے سیکرٹری اطلاعات و نشریات سردار احمد نواز سکھیرا کو تبدیل کر دیا۔ ان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اس سلسلہ میں نو ٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
احمد نواز سکھیرا

ای پیپر-دی نیشن