• news

ماسکو: دو بسوں میں تصادم 13 افراد ہلاک، 17 زخمی

ماسکو(آن لائن) روس میں دو بسوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے ۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ وسطی روسی خطے تویر میں اس وقت پیش آیا جب ایک مسافر بس سامنے سے آنے والی منی بس سے ٹکرا گئی ۔ حادثے کے نتیجے میں تیرہ افراد ہلاک جبکہ ستردہ زخمی ہو گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن