بھارتی ائر فورس کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ محفوظ رہے
نئی دلی ( آن لائن) بھارتی ایئر فورس کا جہاز ریاست اتر پردیش میں تربیتی پرواز کے دوران گر گیا، حادثے میں دونوں پائلٹ حفوظ رہے جبکہ زمین پر کسی قسم کا جانی نقصان بھی نہیں ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی ایئر فورس 8 اکتوبر کو اپنی 86 ویں سالگرہ منا رہی ہے۔