• news

انڈونیشیا: زلزلے سے ہلاکتیں ڈیڑھ ہزار سے تجاوز کرگئیں، اضافے کا خدشہ

جکارتہ (اے پی پی) انڈونیشیا میں28 ستمبر کو آنے واژلے زلزلے اور سونامی سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1558 ہو گئی۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق امدادی ورکروں نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے کیونکہ ابھی بھی کئی علاقوں میں امدادی عمل شروع نہیں کیا جا سکا۔

ای پیپر-دی نیشن