• news

سرمد سلطان کھوسٹ کا دو فلمیں بنانے کا اعلان

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکاراور ہدایتکارسرمد سلطان کھوسٹ نے دو فلمیں بنانے کا اعلان کیا ہے جن میں ایک اردو اور ایک پنجابی شامل ہیں۔بتایاگیاہے وہ پنجابی فلم کی شوٹنگ پہلے شروع کریںگے جس کاسکرپٹ مکمل ہوچکاہے اور اس فلم کی کہانی این سی اے کی طالبہ نرمل بانو نے تحریرکی ہے۔فلم کی عکسبندی کاسلسلہ اگلے ماہ لاہورمیں شروع ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن