• news

بی جی کی قبل از گرفتاری عبوری ضمانت منظور

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) معروف فیشن ڈیزائنر بی جی کی قبل از گرفتاری عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر بی جی کی قبل از گرفتاری عبوری ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ فیشن ڈیزائنر کیخلاف پولیس نے کار سرکار میں مداخلت کرنے پر مقدمہ درج کیا تھا جس پر بی جی نے وکیل کی مدد سے عدالت سے عبوری ضمانت حاصل کر لی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن