نوازشریف کو فون‘ تبدیلی والی سرکار بوکھلاہٹ کا شکار ہے: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت (نوائے وقت رپورٹ) حفیظ الرحمان نے مسلم لیگ(ن) کے قائد نوازشریف سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے شہبازشریف جیسے قومی لیڈر کے خلاف انتقامی کارروائی قابل مذمت ہے۔ تبدیلی والی سرکار 100 دنوں کے ناکام ایجنڈے سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ گلگت بلتستان کے کارکن مرکزی قیادت کے حکم کے منتظر ہیں۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان