• news

قائداعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز کل ہو گا

راولپنڈی(این این آئی) قائداعظم ٹرافی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں مرحلے کا آغاز (کل) پیر سے ہو گا۔ پی سی بی کے مطابق ریجنز اور ڈیپارٹمنٹل ٹیموں کے مابین مزید 8 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پول اے میں نیشنل بنک اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے مابین میچ اقبال سٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن