• news

’ٹرمپ کے کئی ٹوئٹس سے اتفاق نہیں کرتی‘ متعدد بار ان کا موبائل ایک طرف رکھ دیا: امریکی خاتون اول

واشنگٹن (نیٹ نیوز)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نیانکشاف کیاہیکہ وہ خود بھی صدر ٹرمپ کے کئی ٹوئٹس سے اتفاق نہیں کرتیں اور بعض اوقات صدر کافون ایک طرف رکھوادیتی ہیں تاکہ وہ ٹوئٹ نہ کریں۔قاہرہ آمد پر صحافیوں سے گفتگو میں میلانیا نے کہا کہ ان کے شوہر صدر ٹرمپ جو کچھ ٹوئٹ کرتے ہیں وہ ان میں سے کئی ٹوئٹس سے اتفاق نہیں کرتیں اور اپنی ایماندارانہ رائے سے صدر کو آگاہ کردیتی ہیں۔میلانیا نے مسکراتے ہوئے کہا کہ کئی بار انہوں نے ٹرمپ کو مشورہ دیا کہ وہ اپنا فون ایک طرف رکھ دیں ۔

ای پیپر-دی نیشن