• news

منشابم کے بعد کراچی کے کروڑ پتی تھانیدار عدنان بم کی انٹری، کرپشن الزامات پر گرفتار

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) منشا بم کے بعد عدنان بم کی انٹری ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کا کروڑ پتی چھوٹا تھانیدار شکنجے میں آگیا۔ عدنان بم پر رشوت لیکر اہلکار بھرتی کرنے اور بھتہ خوری کا الزام ہے۔ پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن