9روز گر گئے، پولیس منشا بم کو گرفتار کرنے میں ناکام
لاہور (نامہ نگار)پولیس 9روزگزر جانے کے باوجودقبضہ گروپ کے سرغنہ منشاء بم کو گرفتارکرنے میں ناکام ہے ہو گئی۔ شہریوں کی اربوں روپے مالیت کی اراضی پر قبضہ کرنے والے منشا بم کو پولیس سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود تاحال گرفتار کرنے میں ناکام اور بے بس دکھائی دیتی ہے ۔ پولیس کاکہنا ہے کہ منشا بم کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔