• news

3 مجرموں کی سزا موت عمر قید میں تبدیل

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائیکورٹ نے ماتحت عدالت کے فیصلے میں ترمیم کرتے ہوئے 3 مجرموں کی سزا موت عمر قید میں تبدیل کردی۔ دو رکنی بینچ نے 3 مجرموں کی سزا موت کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا گیا۔ ماتحت عدالت کے فیصلے ترمیم کرتے ہوئے مجرم بادل، مجرم علی اکبر اور مجرم یار محمد کی سزا موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن