• news

راولپنڈی ضمنی الیکشن کے التوا کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 60 راولپنڈی کے ضمنی الیکشن کے التواء کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے حوالے سے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ بدھ کو عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے درخواست گزار شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن