• news

سوات: کڈنی ہسپتال میں جاں بحق نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں گردے نکالنے کی تصدیق

سوات(نامہ نگار)سوات کے نواز شریف کڈنی ہسپتال میں جاں بحق نوجوان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں گردے نکالنے کی تصدیق ہوگئی، سنگوٹہ کے کڈنی ہسپتال میں شانگلہ کے پندرہ سالہ نوجوان زاہداللہ کی ہلاکت اور والدین کی جانب سے بچے کے دونوں گردے نکالنے کے الزام کے بعد زاہد اللہ کی نعش سیدو شریف ہسپتال پوسٹ مارٹم کے لئے لائی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن