• news

بریسٹ کینسر سے آگہی کیلئے ایوان صدر میں تقریب

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) چھاتی کے سرطان (بریسٹ کینسر) سے آگہی کے لئے ایوان صدر میں ایوان صدر کی انتظامیہ اور نیک ربن نامی تنظیم کے اشتراک سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا۔ صدر نے کہا کہ ایوان صدر کو آج گلابی پنک رنگ کی روشنی میں ڈھال دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن