افغان حکام کا طالبان سے امن مذاکرات کیلئے وفد کی تشکیل کا آغاز‘ جلد ناموں کا اعلان ہوگا
کابل(آئی این پی)افغان امن شوریٰ نے طالبان سے امن مذاکرات کے لئے وفد کی تشکیل کا آغاز کردیاہے۔ ترجمان سید احسان طاہری کا کہناہے کہ ناموں کا اعلان جلد کیا جائیگا۔