• news

کرکٹ بورڈ میں کرپٹ مافیا کا احتساب کیا جائے:ملک منظور مانی

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)پاکستان کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر ملک منظور مانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سے درخواست ہے سپورٹس حلقوں سے کرپشن کے خاتمے کے لئے مثبت پلاننگ بنائیں اور کرکٹ بورڈ میں بھی کرپٹ مافیا کا احتساب کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن