• news

سابق ہاکی اولمپئن رانا شفیق پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق سماعت

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)سندھ ہائیکورٹ میں سابق ہاکی اولمپئین رانا شفیق پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق سماعت کے دوران عدالت نے رانا شفیق کی عبوری ضمانت میں بیس نومبر تک توسیع کردی۔ عدالت میں نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ نیب نے سابق اولمپئن کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا۔ریفرنس کی تفصیلات سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن