;عمران خان نااہلی نظرثانی کیس 18 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے وزیر اعظم عمران خان نااہلی نظر ثانی کیس سماعت کیلئے مقررکردےا ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما کی نظر ثانی اپیل پرچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین خصوصی بنچ 18 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔
نظرثانی کیس