جرمنی میں سیاحوں کی بس کو حادثہ 35 زخمی، 9 کی حالت تشویشناک
برلن (صباح نیوز) جرمنی میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی بس کو حادثے پیش آنے کے نتیجے میں 35افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 9کی حالت تشویش ناک ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی بس کو حادثے پیش آنے کے نتیجے میں 35افراد زخمی ہو گئے.