• news

جاپان: زلزلے کے شدید جھٹکے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹوکیو(آن لائن) جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 درجے ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز 35.7 درجے شمالی ارض بلد اور 140.7 درجے مشرقی طول بلد میں پچاس کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

ای پیپر-دی نیشن