• news

ترکی نے امریکہ سے تعلقات میں کشیدگی کا باعث بننے والے پادری کو 2برس بعد رہا کردیا

استنبول (اے ایف پی) ترکی نے سفارتی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بننے والے امریکی پادری اینڈریو برنسن کو رہا کر دیا۔ترک نے 2016 میں ہونے والی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد دہشت گردی کے الزام میں امریکی پادری کو گرفتار کیا تھا۔ترک عدالت نے انہیں 3 سال 15 دن نظر بندی کی سزا سنائی تھی اور وہ جولائی سے گھر میں نظر بند تھے۔

ای پیپر-دی نیشن