سپاٹ فکسنگ کیس ‘ناصر جمشید کی سزا کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پی ایس ایل کرپشن کیس میں کرکٹر ناصر جمشید کی دس سالہ سزاکی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔ علی رضا کبیر اور تفضل رضوی کی سربراہی میں پی سی بی لیگل ٹیم نے اپنے دلائل مکمل کیے۔