• news

پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کی قرآن کلاس

لاہور (پ ر) قرآن ہائوس سوسائٹی کے امیر پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ آج بروز اتوار صبح 7 بجے قرآن و سنت انسٹی ٹیوٹ نزد نیشنل پٹرول پمپ مزنگ چونگی میں سورہ یونس کی آیت نمبر 11 پر درس قرآن دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن