عمران خان نے این اے 53 میں ووٹ کاسٹ کیا‘راستے بند ہونے پر لیگی کارکنوں کا احتجاج
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) حلقہ این اے 53 کے موہڑہ نور کے پولنگ سٹےشن مےں وزےر اعظم عمران خان کے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ پولےس کی جانب سے سکےورٹی کےلئے راستے بند کرنے پر مسلم لےگ ن کے ووٹروں نے شدےد احتجاج کےا اور نواز شرےف کے حق مےں نعرے لگانا شروع کردیئے ان کارکنوں کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے امےدوار کےلئے ووٹ ڈالنا تھا لےکن ہمےں دو گھنٹے سے ےہاں روکا ہوا ہے۔
ووٹ / احتجاج