• news

اسحاق ڈار کے دو ‘دو کنال کے تینوں پلاٹ پنجاب حکومت کی تحویل میں دینے کا حکم

لاہور (نامہ نگار) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد ضبطی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے ۔ احتساب عدالت نے دو‘ دو کنال کے تینوں پلاٹ صوبائیح کومت کی تحویل میں دینے کاحکم دیا ہے۔ نیب نے اسحاق ڈار‘ اہلیہ اور بیٹے کے پلاٹس کی قرقی کی تعمیلی رپورٹ احتساب عدالت میں جمع کرائی تھی۔ احتساب عدالت نے نیب رپورٹ کے نتیجے میں احکامات جاری کئے۔
اسحاق ڈار‘ جائیداد

ای پیپر-دی نیشن